(لاڑکانہ (بیورو رپورٹ

خبر کے مطابق سندھ جوڈیشل اکیڈمی کی جانب سے لاڑکانہ ڈسٹرکٹ بار میں دو دن ٹریننگ مقرر کی گئی۔
جس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے فارمر جج اور ڈاریکٹر آف سندھ جوڈیشل اینڈ اکیڈمی عارف حسین کھلجی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاھد شفیق،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاڑکانو اقبال حسین میتلو،لاڑکانہ ڈسٹرکٹ بار کے صدر اطھر عباس سولنگی،جنرل سیکریٹری ظفراللہ سومرو،نوشاد ٹگڑ،انور علی لوہر،اجمیر بھٹو،قدیر احمد ڈومکی،عامر علی عباسی،رفیق ابڑو،اکبر ڈہر،سید شفقت علی نقوی،رفیق منگی،ساجد پیرزادا،اور سی ایم سی کے میمبران جن میں ارباب علی سھاگ،نشو فاطمہ،سجاد علی راہوجو،امان علی لوہر،طارق علی کورائی،طفیل احمد اور دیگر نے بڑے تعدادمیں شرکت کی۔
اس موقع پہ ٹریننگ دوراں سی پی سی اور سی آر پی سی پہ لیکچرس دئے گئے۔تقریب کے اختطام پہ ٹریننگ میں حصا لینے والوں کو سرٹیفکیٹ دئے گئے۔